ETV Bharat / state

اسکولز اور محلے میں دال چاول تقسیم کئے گئے - نائب وزیر اعلی منیش سسوڈیا نے آج اس کا جائزہ لیا۔

دہلی کے کئی علاقوں میں حکومت کے جانب سے اسکولز اور محلے میں میں دال چاول تقسیم جا رہے ہیں۔

اسکولز اور محلے میں دال چاول تقسیم کئے گئے

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:51 AM IST

دہلی کے پٹپڑ گنج علاقے میں حکومت کے جانب سے غریب اور لاچار لوگوں میں دال اور چاول تقسیم کیے جا رہے ہیں۔اس سے متعلق دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسوڈیا نے آج اس کا جائزہ لیا۔

اطلاع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،وہیں لاک ڈاؤن سے کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں، اور ان کے لئے روزگار ملنا مشکل ہو گیا ہے ۔

دہلی میں اس وقت لاکھوں لوگ بیروزگار ہیں کئی گھروں میں کھانے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے، اور غریبوں کو خوراک بھی ملنا مشکل ہو گیا ہے۔

اس بے بسی کے عالم میں مجبور اور ضرورت مند لوگوں کے لئے دہلی سرکار نے گزشتہ روز سے بعض علاقوں کے گلی محلے اور اسکولز میں کھانے کا انتظام کیا ہے۔

اس انتظامات کے پیش نظر کھانا لینے کے لئے لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آ رہیں ہے، کافی تعداد میں بچے اور بیروزگار لوگ اسکولز پہنچ رہے ہیں،وہیں اسکولی بچوں کو فاصلہ بنا کر کھانا دیا جارہا ہے۔

حکومت کے اس فیصلے سے یقینی طور پر دہاڑی اور مزدور طبقہ کو کافی حد تک راحت ملنے کے امکان ہیں ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

dehli news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.