ETV Bharat / state

آئی پی ایس افسران کے ڈیپوٹیشن کے مرکز کے اختیارات کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد

سپریم کورٹ نے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسروں کو اپنے پاس ڈیپوٹیشن پر بلانے کے مرکزی حکومت کے اختیارات کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی مسترد کر دی۔

SC rejects plea challenging Centre s overriding power over States on transfer deputation of IPS Officers
آئی پی ایس افسران کے ڈیپوٹیشن کے مرکز کے اختیارات کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 2:44 PM IST

جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی سربراہی میں بنچ نے مغربی بنگال کے رہنے والے اور پیشے سے ایک وکیل ابو سہیل کی عرضی ایک مختصر سماعت کے دوران مسترد کردی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں مغربی بنگال کے تین آئی پی ایس افسران کو مرکزی ڈیپوٹیشن پر بلانے کے بعد مرکزی اور ریاستی حکومت میں کھینچ تان ہے ۔

عرضی گزار نے انڈین پولیس سروس (کیڈر) رولز 1954 کے رول 6 (1) کی آئینی جوازیت کو چیلنج کیا تھا ، جس کے تحت آئی پی ایس افسران کو ڈیپوٹیشن پر بلانے کا مرکز کو اختیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.