ETV Bharat / state

سنجے سنگھ نے وادی گلوان میں شہید ہوئے بھارتی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی - وادی گلوان میں 20 بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی اور چینی افواج کے مابین پُرتشدد تصادم میں وادی گلوان میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں عام آدمی کے رہنما سنجے سنگھ نے بھارتی فوجیوں کی شہادت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی۔

سنجے سنگھ نے وادی گلوان میں شہید ہوئے بھارتی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 12:56 PM IST

وادی گلوان میں بھارت اور چینی افواج کے مابین پرتشدد تصادم میں متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اس سلسلے میں راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان اور عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے بھارتی فوجیوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کی۔

سنجے سنگھ نے وادی گلوان میں شہید ہوئے بھارتی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی
سنجے سنگھ نے وادی گلوان میں شہید ہوئے بھارتی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کی

سنجے سنگھ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، 'انتہائی افسوسناک خبر۔ بھارت ماتا کی دفاع میں ، ہمارے بہادر فوجیوں نے ملک کے لئے اپنی سب سے بڑی قربانی دی ہے۔ میں ان کی شہادت پر سر جھکاتا ہوں۔ پربھو ان کی روح کو سلامتی عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو یہ بے پناہ تکالیف برداشت کرنے کی طاقت دیں۔'

مشرقی لداخ میں تقریباً 17 ہزار فٹ اونچی وادی گلوان میں پیر کی رات بھارتی اور چینی فوج کے جوانوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چین میں بھی 43 فوجی مارے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.