سنجے اروڑہ دہلی کے نئے پولیس کمشنر ہوں گے۔ وہ راکیش استھانہ کی جگہ لیں گے۔ سنجے اروڑہ نے سنہ 1997 سے 2000 تک اتراکھنڈ کے ماتلی میں آئی ٹی بی پی کی بٹالین کی کمان سنبھالی تھی۔ IPS officer Sanjay Arora appointed as Commissioner of Delhi Police
راکیش استھانہ اتوار کو دہلی پولیس کمشنر کے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ اس سے پہلے سنیچر کو دن بھر راکیش استھانہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کے بارے میں بحث ہو رہی تھی۔