ETV Bharat / state

سیف نے امریتا کو کامیابی کا کریڈٹ دیا - بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نےاپنی کامیابی کا کریڈٹ

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نےاپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کو دیا ہے۔

سیف نے امریتا کو کامیابی کا کریڈٹ دیا
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 5:13 PM IST

سیف علی خان اپنی بااثر اداکاری کے لئے پہنچانے جاتے ہیں۔ سیف اپنے کردار کے ساتھ مسلسل تبدیلی بھی لاتے ہیں۔ انہوں نے ویب سیریز سکریڈ گیمس میں سرتاج جیسا بااثر رول بخوبی نبھایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ نے انہیں کام کے تیئں سنجیدہ رہنا سکھایا ہے۔
سیف نے اپنی زندگی سےمنسلک متعدد باتیں شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اتار چڑھاو کے بارے میں بتایا۔ سیف نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کو دیا۔ انہوں نے کہا ’’میں گھر سے بھاگ گیا تھا اور 20 سال کی عمر میں شادی کر لی تھی ۔ میں اپنی سابقہ اہلیہ امریتا کو کریڈٹ دینا چاہوں گا کیوں کہ صرف انہوں نے ہی مجھے کام کو سنجیدگی سے کرنا سکھایا ۔ انہوں نے کہا تھا کہ آپ ہنستے ہوئے اپنے ہدف کو نہیں بھلا سکتے۔ ”

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.