ETV Bharat / state

دہلی: صدر بازار میں 'انتخابی رنگ'

دہلی میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سے ہر جگہ انتخابی رنگ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ
دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 9:33 AM IST

سیاسی پارٹیاں جہاں الیکشن مہم شروع کر رہی ہیں۔ وہیں بازاروں میں بھی انتخابی رنگ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ ، دیکھیں ویڈیو

دہلی کے سب سے بڑے صدر بازار میں تمام سیاسی پارٹیوں سے متعلق سامان آ چکے ہیں۔ وہ چاہیں عام آدمی پارٹی کی ٹوپی ہو یا پھر بی جے پی ،کانگریس کے جھنڈے۔

صدر بازار میں مسکان انٹر پرائزز دکان کے مالک لکشیے ناگپال نے بتایا کہ 'ہمارے پاس ہر پارٹی کی ٹوپی، جھنڈے، بیچ، اسکارف، بلے، بینڈ، ساڑیاں وغیرہ سبھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ جس پارٹی کی جانب سے جس سامان کا آرڈر دیا جاتا ہے ہم وہ بھی تیار کرتے ہیں۔'

دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ
دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ

دکاندار کا کہنا تھا کہ 'ایک ماہ قبل سے ہی پارٹیوں کی جانب سے ہمارے پاس آرڈر آنا شروع ہو جاتے ہیں جس کے بعد سامان تیار کیے جاتے ہیں اور سبھی الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سے عام آدمی پارٹی کی ٹوپی اور جھنڈے کی زیادہ مانگ ہے، وہیں دوسرے نمبر پر بی جے پی کے جھنڈے اور مودی ٹی۔ شرٹ کو لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔'

دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ
دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ

اس کے ساتھ ہی صدر بازار کی کئی دکانوں پر الیکشن سے جڑا سامان مل رہا ہے۔ کانگریس، بی ایس پی سمیت دیگر پارٹیوں کی ٹوپی، بائک اسٹینڈ، کی چین کے آرڈر دیے جا رہے ہیں۔

دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ
دہلی کے صدر بازار میں انتخابی رنگ

اس کے ساتھ ہی دکانداروں کا کہنا تھا کہ 'وقت کے ساتھ فیشن میں کچھ تبدیلی ضرور آئی ہے، لیکن پارٹیوں کے جھنڈے اور ٹوپی کی مقبولیت ابھی بھی برقرار ہے۔'

Intro:राजधानी में विधानसभा चुनावों की तारीखों का ऐलान होने के बाद हर जगह चुनाव का रंग देखने को मिल रहा है. राजनीतिक पार्टियां जहां चुनावी कैंपेन शुरू कर रही है, वहीं बाजारों में भी चुनावी रंग देखने को मिल रहा है. दिल्ली में सबसे बड़े सदर बाजार में सभी राजनीतिक पार्टियों से जुड़ा सामान आ चुका है. चाहे फिर आम आदमी पार्टी की टोपी की हो या फिर बीजेपी कांग्रेस के झंडों की.

Body:हर एक पार्टी के झंडे बैंड आदि सामान मौजूद
सदर बाजार में मुस्कान इंटरप्राइजेज शॉप के मालिक लक्ष्य नागपाल ने बताया हमारे पास हर एक पार्टी की टोपी, झंडे, बैच, स्काफ, बिल्ले, बैंड, साड़ियां सभी मौजूद है. इसके अलावा जिस भी पार्टी की तरफ से जिन आइटम का ऑर्डर दिया जाता है हम वह भी तैयार करते हैं.

आम आदमी पार्टी की टोपी और मोदी टी-शर्ट का क्रेज
दुकानदार का कहना था की 1 महीने पहले से ही पार्टियों की तरफ से हमारे पास आर्डर आना शुरू हो जाते हैं, जिसके बाद सामान तैयार किया जाता है और अभी चुनाव की तारीखों का ऐलान होने के बाद आम आदमी पार्टी की टोपी और झंडे की अधिक डिमांड है, वहीं दूसरे नंबर पर बीजेपी के झंडे और मोदी टी-शर्ट को लोग अधिक पसंद कर रहे हैं.

Conclusion:कांग्रेस और बीएसपी पार्टी के झंडों से भी सजा बाजार
इसके साथ ही सदर बाजार की कई दुकानों पर चुनाव से जुड़ा सामान मिल रहा है कॉन्ग्रेस, बीएसपी समेत अन्य पार्टियों की टोपी, बाइक स्टैंड, की-चैन के ऑर्डर दिए जा रहे हैं. इसके साथ ही दुकानदार का कहना था कि समय के साथ फैशन में कुछ बदलाव जरूर आया है, लेकिन पार्टियों के झंडा और टोपी की लोकप्रियता अभी भी बरकरार है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.