ETV Bharat / state

ہریانہ پولیس نے کسانوں کو نیشنل ہائی وے این ایچ 8 پر روکا - اردو نیوز شاہجہاں پور

ریاست راجستھان، ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں نے حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کسانوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے دہلی جانے کا ارادہ کیا تھا، مگر انکو شاہجہاں پور بارڈر پر ہی ہریانہ کی ریواڑی پولس نے آگے جانے سے روک دیا۔

rewari police stop farmers on NH 8
ہریانہ پولیس نے کسانوں کو نیشنل ہائی وے این ایچ 8 پر روکا
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 10:29 PM IST

Updated : Dec 13, 2020, 10:51 PM IST

کسانوں کا کہنا ہے کہ ان کا روڑ کو جام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مگر جہاں پر انہیں روک دیا جائےگا وہ وہیں پر بیٹھ جائیں گے اور جب تک سرکار اپنے ان تینوں زرعی قانون کو واپس نہیں لے لیتی ہے تب تک وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

دیکھیں ویڈیو

ہریانہ حکومت نے کسانوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے پوری تیاری کی ہے۔ پولیس کے ساتھ ساتھ کسانوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے سی آر پی ایف کی بھی اچھی خاصی مدد لی گئی ہے۔

بیری کیٹس کے علاوہ کرین اور بلڈوجرس بھی سامنے کھڑے کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:

کسانوں کی بھوک ہڑتال کل

دوسری طرف کسانوں نے بھی اپنی کمر پوری طرح کس رکھی ہے۔ شاہ جہاں پور میں ہریانہ، راجستھان اور پنجاب کے کسانوں کے ساتھ میوات کے کسان بھی نظر آئے، یہاں تک کہ بنگال کے لوگوں نے بھی اس تحریک میں شرکت کی۔

Last Updated : Dec 13, 2020, 10:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.