ETV Bharat / state

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں راج ناتھ سنگھ کی نمائندگی - وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھارت کی نمائندگی

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں یکم اور دو نومبر کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں راج ناتھ سنگھ کی نمائندگی
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 3:27 PM IST

وزارت خارجہ نے اطلاع دی کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کے رکن بننے کے بعد یہ تیسرا سربراہی اجلاس ہو گا۔

یکم دسمبر 2017 کو یہ اجلاس روس کے سوچی میں اور 11 تا 12 اکتوبر سنہ 2018 کو اس کا اجلاس تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ہوا تھا جن میں وزیر اعظم نریندر مودی نے حصہ لیا تھا۔

راج ناتھ سنگھ اس اجلاس میں شرکت کے علاوہ ازبک قیادت کے ساتھ دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی اجلاس میں رہنماؤں کے درمیان بحث کثیر جہتی اقتصادی تعاون اور اقتصادی ترقی پر مرکوز رہنے کا امکان ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.