ETV Bharat / state

نوئیڈا میں راحت، کورونا وائرس کے صرف 44کیسز سامنے آئے - noida news

نوئیڈا گوتم بدھ نگر کے لوگوں اور انتظامیہ کے لیے پیر کا دن راحت کا دن رہا کیونکہ یہاں اب کورونا وائرس کے کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 6:01 AM IST

نوئیڈا ضلع گوتم بدھ نگر میں 24 گھنٹوں کے اندر 125 صحتیاب مریضوں کو اسپتال سے فارغ کیا گیا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 4060 مریضوں کو مختلف اسپتالوں سے فارغ کیا جا چکا ہے۔

آج ضلع میں 44 کورونا مثبت واقعات کی اطلاع ملی ہے ، جبکہ 692 مریض مختلف علاقوں میں زیر علاج ہیں اور 40 مریضوں کی موت کورونا سے ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.