ETV Bharat / state

ایودھیا: مسجد کے لیے تشکیل شدہ ٹرسٹ میں سرکاری نمائندے کو شامل کرنے کی عرضی مسترد - ششیر چترویدی کی مفاد عامہ کی عرضی

سپریم کورٹ نے ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے تشکیل انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں کسی سرکاری نمائندے کو شامل کرنے کا حکم دینے سے جمعہ کو انکار کر دیا۔

supreme court
سپریم کورٹ
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 3:27 PM IST

جسٹس آر ایف نریمن اور جسٹس کے ایم جوزف کی بنچ نے ششیر چترویدی کی مفاد عامہ کی عرضی سرے سے خارج کردی۔ عدالت نے کہا کہ ایودھیا میں مسجد کے لئے بنے ٹرسٹ میں مرکز یا پھر ریاستی حکومت کا کوئی بھی نمائندہ شامل نہیں ہوگا۔

عرضی گزار نے ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ کی طرح ہی پانچ ایکڑ کی متبادل اراضی پر تعمیر ہونے والی مسجد کے لیے تشکیل شدہ ٹرسٹ میں بھی حکومت کے نمائندے شامل کرنے کے لئے مرکز اور ریاستی حکومت کو حکم دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.