ETV Bharat / state

Registration Time at Safdarjung Hospital: صفدر جنگ ہسپتال میں رجسٹریشن اوقات میں تبدیلی، مریض پریشان - Registration Time at Safdarjung Hospital

دہلی کے معروف سرکاری ہسپتال صفدر جنگ Delhi Safdarjung Hospital Timing میں ریسیڈنٹ ڈاکٹرز کی ہڑتال Resident doctors strike in Delhi مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ نے نئے مریضوں کے رجسٹریشن کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔

صفدر جنگ ہسپتال میں رجسٹریشن وقت میں تبدیلی

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 1:11 PM IST

نئے احکام کے مطابق نئے مریضوں کا رجسٹریشن صبح ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک ہوں گے جب کہ ہڑتال سے پہلے یہ صبح 8 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک تھا۔

صفدر جنگ ہسپتال میں رجسٹریشن وقت میں تبدیلی، مریض پریشان

آج صبح ہسپتال میں دور دراز سے آئے مریضوں کے رجسٹریشن نہ ہونے سے ہنگامہ ہوگیا۔

ساڑھے دس بجے ہی رجسٹریشن کاؤنٹر کی لائٹ آف ہونا شروع ہوگئی اس کے بعد لائن میں کھڑے مریض حیران ہوگئے کہ آخر ایک گھنٹہ قبل ہی کاؤنٹر کیوں بند کیا جا رہا ہے۔ اس کے بعد مریضوں میں اتفرا تفری مچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.