ETV Bharat / state

ٹاٹا ہومز پر لاکھوں کا جرمانہ

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے ٹاٹا ویلیوز ہومز پر کارروائی کی ہے۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 12:02 AM IST

ٹاٹا ہومز پر لاکھوں کا جرمانہ

این جی ٹی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس بورڈ کے افسران نے ڈی ایم کے حکم پر ٹاٹا ویلیوز ہومز پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا جنہوں نے آج تک پیسے جمع نہیں کروائے تھے۔

ٹاٹا ہومز پر لاکھوں کا جرمانہ

ڈی ایم کی ہدایت پر پولیس ڈپارٹمنٹ کے افسران نے متعلقہ کمپنی کے خلاف روپوں کی وصولی کے لیے حکم جاری کیا۔ اگر اب بھی کمپنی نے پیسے جمع نہیں کروائے تو اگلی کارروائی طے کی جائے گی۔

Intro:روپے جمع نہیں کرنے پر منادیBody:نوئیڈا: گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم بی این سنگھ
کی ہدایت پر محکمہ آلودگی اور ماحولیات نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹوٹا ہومس پر 5 لاکھ روپے کی
ریکوری کے لئے منادی کرائ۔این جی ٹی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر پولیشن بورڈ کے افسران نے ٹاٹا ویلیوز ہومس پر 5 لاکھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔جنہوں نے آج تک پیسے جمع نہیں کروائے تھے۔جس کے ضمن میں ڈی ایم کی ہدایت پر پولیشن ڈپارٹمنٹ کے افسران نے متعلقہ کمپنی کے خلاف وصولی کے لئے منادی کرائ۔اگر اب بھی کمپنی نے پیسے جمع نہیں کروائے تو اگلی کارروائی طے کی جائے گی۔Conclusion:Recovery
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.