ETV Bharat / state

دہلی: کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین اندر پرستھ پارک میں کی جائے گی - دہلی گیٹ قبرستان

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے وہیں قبرستان اور شمشان گھاٹ میں اس کے لیے مختلف انتظامات کیے جارہے ہیں۔

کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین اندر پرستھا پارک میں کی جائے گی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:35 PM IST

ان انتظامات سے متعلق ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جدید قبرستان منتظمہ کمیٹی کے رکن ایڈوکیٹ مسرور حسن صدیقی سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ اب تک تقریباً 225 کورونا وائرس سے انفیکٹڈ ڈیڈ باڈیز دہلی گیٹ قبرستان میں تدفین کے لیے لائی جا چکی ہیں۔

جب کورونا وائرس کی وبا بھارت میں پھیلی تھی تو ہمیں اندازہ نہیں تھا اس لیے شروعات میں تدفین کے لیے جے سی بی کا خرچ 6 ہزار روپے ہو رہا تھا جو لواحقین کو ادا کرنا ہوتا تھا۔

کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین اندر پرستھا پارک میں کی جائے گی

اس سے متعلق کمیٹی کی جانب سے دہلی حکومت کو خط لکھ کر مدد کی اپیل کی تھی حالانکہ اس پر حکومت کی جانب سے کوئی بھی مدد نہیں مل پائی لیکن منتظمہ کمیٹی نے خود سے محنت کرکے اس خرچ کو 2 ہزار روپے کر دیا ہے۔

وہیں وقف بورڈ بارہاں کہہ چکا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مدد کر رہا ہے لیکن قبرستان انتظامیہ نے بتایا کہ اب تک کوئی بھی مدد وقف بورڈ سے نہیں مل پائی ہے۔

دہلی گیٹ قبرستان میں پوری دہلی سے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جو مخصوص حصہ ہے وہ بھرنے لگا ہے ایسے میں جدید قبرستان منتظمہ کمیٹی اندر پرستھا پارک میں قبرستان کی جگہ کو استعمال میں لانے کی تیاری کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.