ETV Bharat / state

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کورونا مثبت - کورونا کی خبریں

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس اتوار کے روز کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ داس نے اتوار کو از خود اس کی اطلاع دی۔

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کورونا مثبت

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 8:57 AM IST

شکتی کانت داس نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے اس بات کی اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ 'میں کورونا پوزیٹیو ہو گیا ہوں۔ مجھ میں کورونا کی علامت نہیں ہے۔ ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ جو حالیہ دنوں میں میرے رابطے میں آئے ہیں، احتیاط برتیں۔ آئیسولیشن سے مسلسل کام کرتا رہوں گا۔ آر بی آئی کا کام حسب معمول چلتا رہے گا۔ٰ

انہوں نے مزید لکھا کہ ٰمیں تمام ڈپٹی گورنر اور دیگر افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنس اور ٹیلی فون سے رابطے میں ہوں‘۔
واضح رہے کہ شکتی کانت داس کے علاوہ اس وقت ملک میں کئی بڑے لیڈران بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.