صدر رام ناتھ كوود نے فلپائن- ہندوستان پیڈیاٹرک جگر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت ہندوستان میں’جگر ٹرانسپلانٹ‘ کرانے والے فلپائن کے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
مسٹر كووند نے ٹوئٹ کرکے کہا’’مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان- فلپائن کے ساتھ مل کر عوامی فلاح اور لوگوں کو زندگی دینے والے منصوبوں کی توسیع کے کام میں مصروف عمل ہے۔ انڈین میڈیکل انسٹی ٹیوٹ فلپائن کے طبی اداروں کے ساتھ مل کر اس طرح کے ٹرانسپلانٹ میں کامیابی کی شرح اور اخراجات کو کم کرنے کا کام کر رہے ہیں‘‘۔
قابل غور ہے کہ مسٹر كووند 17 سے 21 اکتوبر تک فلپائن کے دورہ پر ہیں۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہے ہیں۔
صدر کی فلپائنی بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات - ندوستان میں’جگر ٹرانسپلانٹ‘ کرانے
صدر رام ناتھ كوود نے فلپائن- ہندوستان پیڈیاٹرک جگر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت ہندوستان میں 'جگر ٹرانسپلانٹ' کرانے والے فلپائن کے بچوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔