ETV Bharat / state

راکھی برلا دہلی اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر - Rakhi Birla Deputy Speaker of Delhi Assembly

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راکھی برلا کو بدھ کو اتفاق رائے سے دہلی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر منتخب کیا گیا۔

راکھی برلا دہلی اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر
راکھی برلا دہلی اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:58 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے ڈپٹی سپیکر کے عہدہ کے لیے محترمہ برلا کے نام کی تجویز رکھی۔

محترمہ برلا نے انہیں اس عہدہ کے لیے منتخب کرنے پر تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا۔

تینتیس برس محترمہ برلا دہلی کی منگولپوری سیٹ سے دو بار رکن اسمبلی منتخب ہوئی ہیں، وہ دہلی کی سب سے نوجوان ڈپٹی اسپیکر ہیں۔

انہوں نے سنہ 2013میں عام آدمی پارٹی کے پہلی با ر برسراقتدار آنے پر اروند کیجریوال کابینہ میں شامل کی گئیں جو سب سے نوجوان کابینی وزیر تھیں۔

خیال رہے کہ شاہدرہ سیٹ سے رکن اسمبلی رام نواس گوئل کو پیر کو دہلی اسمبلی کا اتفاق رائے سپیکر منتخب کیا گیا تھا، مسٹر گوئل دہلی کی چھٹی اسمبلی میں بھی سپیکر تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.