ETV Bharat / state

راج ناتھ سنگھ کے صاحبزادے کورونا وائرس سے متاثر - پنکج سنگھ

مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ کے صاحبزادے پنکج سنگھ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔

پنکج سنگھ
پنکج سنگھ
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 10:01 AM IST

Updated : Sep 2, 2020, 11:55 AM IST

پنکج سنگھ نے ٹویٹر پر اس کی جانکاری دی ہے۔

پنکج سنگھ ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے رکن اسمبلی ہیں۔

اس کے علاوہ وہ اترپردیش بی جے پی یونٹ کے نائب صدر بھی ہیں۔

پنکج سنگھ کا ٹوئٹ
پنکج سنگھ کا ٹوئٹ

پنکج سنگھ نے کہا کہ ان میں کورونا وائرس کی علامت پیدا ہوئی، ٹیسٹ کے بعد رپورٹ مثبت نکلی ہے۔

انہوں نے پیر کی شب دیر سے کہا کہ میں ڈاکٹرز کے مشورے پر ہسپتال میں داخل ہو گیا ہوں۔

یہ بھی پڑھیے:راج ناتھ سنگھ آج روس کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

پنکج سنگھ نے درخواست کی ہے کہ گذشتہ دنوں جو افراد میرے رابطے میں آئے ہیں ، وہ سبھی افراد ٹیسٹ کرائیں اور قرنطینہ میں چلے جائیں۔

Last Updated : Sep 2, 2020, 11:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.