ETV Bharat / state

راج ناتھ نے مقامی ساختہ طیارہ بردار بحری جہاز کے لیے جاری کام کا جائزہ لیا - rajnath-singh-reviewed-first-hand-ongoing-work-on-the-indigenous-aircraft-carrier-in-kochi

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز کوچی شپ یارڈ لمیٹڈ میں زیر تعمیر مقامی ساختہ طیارہ بردار جہاز (IAC-1) پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

راج ناتھ سنگھ
راج ناتھ سنگھ
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 8:51 PM IST

پروجیکٹ کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے بعد مسٹر راجناتھ سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ "ہندوستان کی شان اور خود انحصار ہندوستان کی مثال مقامی ساخت کے طیارہ بردار بحری جہاز پر جاری کام کا براہ راست جائزہ لیا"۔

انہوں نے مزید کہا کہ “IAC پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اگلے سال آئی اے سی کا افتتاح ملک کی آزادی کے 75 سال کے موقع پر ایک مناسب تحفہ ہوگا"۔

  • Reviewed first-hand the ongoing work on the Indigenous Aircraft Carrier, which is India's pride and a shining example of Atmanirbhar Bharat. The IAC has made significant progress.
    Commissioning of the IAC next year will be a befitting tribute to 75 years of India's independence. pic.twitter.com/N9542pJneq

    — Rajnath Singh (@rajnathsingh) June 25, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں:

Emergency 1975: جانیں کیوں، کب اور کیسے نافذ ہوئی تھی ایمرجنسی؟

جمعرات کی شام کو وزیر دفاع کے بحریہ کی جنوبی کمان کے دورے کے دوران بحریہ کےچیف ایڈمرل کرمبیر سنگھ بھی موجود تھے۔

وہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج شام دہلی روانہ ہو گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.