ETV Bharat / state

دہلی میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری - دہلی کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیش گوئی

دہلی میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی سے اب لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دہلی میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری
دہلی میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 2:18 PM IST

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ روز ہوئے موسلا دھار بارش نے جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت دلائی تھی، وہیں سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی سے اب لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وہیں محکمہ موسمیات نے دہلی کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اور دہلی کا درجہ حرارت کم از کم 24 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری کے قریب رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:دہلی، این سی آر میں بارش کا سلسلہ جاری

گزشتہ پیر کے روز دارالحکومت دہلی میں صبح 8:30 سے شام 5:30 بجے تک 38.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ وہیں دہلی کے شاہین باغ ،بدرپور ،کالکا جی، نہرو پلیس وغیرہ میں بھی اچھی بارش ہوئی ہے، اس دوران دہلی کا درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.