ETV Bharat / state

دہلی میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی - درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس

قومی دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح ہوئی بارش سے کم از کم درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔

دہلی میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی
دہلی میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی
author img

By

Published : May 31, 2020, 1:38 PM IST

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے تک 9.2 ملی میٹر بارش درج کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرق، شمال، اور جنوب مشرقی دہلی، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں اگلے دو گھنٹوں میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج کے ساتھ بارش ہونے کے آثار ہیں۔

صبح ساڑھے آٹھ بجے تک ہوا میں نمی کی سطح 84 فیصد رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا اندازہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.