ETV Bharat / state

Rain in Delhi: دہلی میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت ملی - دہلی کے درجہ حرارت میں گراوٹ

دہلی میں بارش Rain in Delhi کے بعد درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کو سخت گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ درجہ حرارت 44 ڈگری سیسلیس کے آس پاس تھا لیکن آج کی بارش سے لوگوں کو کافی راحت ملی ہے۔ Rain in Delhi People Got Relief From Heat

Rain in Delhi
دہلی میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت ملی
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 4:20 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں آج صبح سے بارش ہورہی ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ لوگوں کو قہر ڈھانے والی گرمی سے راحت Rain in Delhi Bring Relief From Heatwave ملی۔ تفصیلات کے مطابق دہلی و اطراف میں گرمی سے لوگ پریشان تھے اور گرمی سے نجات پانے کے دعائیں مانگ رہے تھے۔ وہیں آج صبح سے ہی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

دہلی میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت ملی

دہلی میں گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کو سخت گرمی اور لو کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور درجہ حرارت 44 ڈگری سیسلیس کے آس پاس برقرار تھا لیکن آج کی بارش سے لوگوں کو راحت ملی ہے۔ واضح رہے کہ دہلی میں کئی دنوں سے درجہ حرارت 44 سے 47 ڈگری کے درمیان تھا اور لوگ گرمی سے کافی پریشان تھے۔ محکمہ موسمیات کئی دنوں سے بارش کی پیش گوئی کر رہا تھا لیکن ہر مرتبہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی فیل رہی تھی۔ Delhi Weather Updates

یہ بھی پڑھیں: Light Rain in Delhi: دہلی میں ہلکی بارش، ہوا کا معیار’انتہائی خراب‘ زمرے میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.