ETV Bharat / state

Rahul Gandhi on TV Channels ٹی وی پر خبر نہیں، بس ایک ہی چہرے کا پرچار ہوتا ہے، راہل گاندھی - رایل کی ٹی وی چینل پر تنقید

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم اور میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹی وی پر خبر نہیں، بس ایک ہی چہرے کا پرچار ہوتا ہے۔ نہ کسانوں کے پھٹے ہاتھ اور نہ ہی مزدوروں کے آنسو دیکھیں گے۔ Rahul Gandhi on TV Channels

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 28, 2022, 12:27 PM IST

اندور: راہل گاندھی نے کہا کہ میڈیا پر بی جے پی اور 'مترو' نے سچائی نہ بیان کرنے کے لیے لگام لگا رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں سے کہا جاتا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں کچھ بولنا اور ٹی وی پر دکھانا نہیں ہے، صحافیوں کی اس میں کوئی غلطی نہیں ہے کیوں کہ کنٹرولر ان کے ہاتھوں میں نہیں ہے۔ Rahul Gandhi on TV Channels

  • टीवी पर 'समाचार' नहीं, बस एक ही चेहरे का प्रचार होता है। न किसान के फटे हाथ और न मज़दूर के आंसू दिखेंगे।

    मीडिया के ऊपर भाजपा और 'मित्रों' ने लगाम लगा रखी है - सच्चाई न बयान करने की। pic.twitter.com/1TAZ3EkTer

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) November 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ جس ٹی وی چینل کو دیکھو، اس میں بس مودی جی، یوگی جی، امت شاہ اور شیوراج سنگھ ہی دکھائی دیں گے لیکن کسانوں کا چہرا، ان کے پھٹے ہوئے ہاتھ آپ کو ٹیلی ویژن پر دیکھائی نہیں دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحافیوں سے میں نے کہا کہ بے روزگاری، مہنگائی کسانوں اور مزدوروں کے مسائل پر بات کرو لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔ ان کا جو کام ہے، وہ اصل مسائل سے عوام کا دھیان ہٹانے کا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی سے کسانوں اور مزدوروں کو تو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اس کا فائدہ صرف ان پر لگام لگانے والوں کو ہوا ہے۔ Rahul Gandhi Slams TV Channels and Modi Govt

یہ بھی پڑھیں : Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا اندور کے بڑا گنپتی چوراہا سے دوبارہ شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.