گاندھی نے دھرنا پر بیٹھے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'وائلڈ لائف کا تحفظ جس طرح ضروری ہے۔ اسی طرح لوگوں کے مسائل کا حل بھی تلاش کیا جانا چاہئے۔'
وائناڈ میں لوگوں کے مسائل کو پوری اہمیت دی جانی چاہئے اور جلد سے جلد انہیں حل کیا جانا چاہئے۔
راہل گاندھی نے دھرنا کی وجہ سے اسپتال میں داخل نوجوانوں سے بھی ملاقات کی۔مسٹر گاندھی کے ساتھ پارٹی کے کئی دیگر رہنما بھی موجود تھے۔