راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ جو لوگ کورونا کی وجہ سے اپنے پیاروں کی جان گنوا بیٹھے ہیں، ان کے دکھ کو غلط اعداد و شمار دے کر چھپایا نہیں جا سکتا۔
یہ بھی پڑھیں:
Rahul Gandhi on Omicron: راہل کا حکومت کو کورونا کے نئے ویریئنٹ کے تئیں چوکنا رہنے کا مشورہ
کانگریس رہنما نے ٹویٹ کیا’’کووڈ سے مرنے والوں کے کنبوں کی کہانیاں سچی ہیں، ان کا درد اور تکلیف سچ ہے، لیکن حکومتی اعدادوشمار جھوٹے ہیں۔ صحیح اعداد و شمار بتانے ہوں گے اور معاوضہ‘‘ دیا جائے۔
یو این آئی