ETV Bharat / state

کم سے کم حکمرانی ، زیادہ سے زیادہ نجکاری حکومت کی پالیسی : راہل - rahul gandhi attacks modi government

سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے اور اب ’کم سے کم حکومت ، زیادہ سے زیادہ نجکاری‘ کے نظریہ پر کام کر رہی ہے۔

راہل گاندھی
راہل گاندھی
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:25 PM IST

راہل گاندھی نے کہا کہ ’’مودی حکومت کی سوچ - کم سے کم حکمرانی زیادہ سے زیادہ نجکاری‘۔ کووڈ-19 تو بس بہانہ ہے ، سرکاری دفتروں کو پرمنینٹ اسٹاف سے مُکت بنانا ہے،نوجوانوں کا مستقبل چرانہ ہے اور ’دوستوں‘ کو آگے بڑھانا ہے ۔ ‘‘

کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجے والا نے کہا ’’مودی جی ، اب نئی ملازمتوں اور نئے عہدوں پر بین۔ نوجوانوں کے لئے تعلیم نہیں ، نوجوانوں کے لئے کوئی روزگار نہیں ، نوجوانوں کے امتحان کا کوئی نتیجہ نہیں ، اب ... نوجوانوں کے لئے مستقبل میں کوئی نوکری نہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے لئے مواقع پیدا نہیں کرتی ہے اور اس سمت میں کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ڈاکٹر کفیل خان نے ملازمت کی بحالی کا مطالبہ کیا

انہوں نے کہا ، ’’بی جے پی نوجوانوں کے مستقبل پر کنڈلی مارے بیٹھی ہے! انصاف کب ملے گا ، نا انصافی اب نہیں چلے گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.