ETV Bharat / state

مہنگائی اور مندی سے نالاں راہل، پرینکا کی حکومت پر تنقید - راہل کی حکومت پر تنقید

ایک ٹوئٹ میں گاندھی نے حکومت پر طنزیہ لہجے میں کہا 'ملک کے کسانوں نے مانگی منڈی، وزیر اعظم نے انہیں تھمادی خوفناک مندی۔'

مہنگائی اور مندی سے نالاں راہل، پرینکا کی حکومت پر تنقید

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 1:01 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے مہنگائی اور کساد بازاری پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرمایہ داروں کو فروغ دے رہی ہے اور کسانوں اور غریبوں کو نظر انداز کررہی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں گاندھی نے حکومت پر طنزیہ لہجے میں کہا 'ملک کے کسانوں نے مانگی منڈی، وزیر اعظم نے انہیں تھمادی خوفناک مندی۔'

مہنگائی اور مندی سے نالاں راہل، پرینکا کی حکومت پر تنقید
مہنگائی اور مندی سے نالاں راہل، پرینکا کی حکومت پر تنقید

اس ٹویٹ کے ساتھ ہی کانگریس قائد نے منڈی کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بہار کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پیداوار مارکیٹ کمیٹی - اے پی ایم سی جیسے اصلاحاتی اقدامات کو مسترد کردیا ہے۔

واڈرا نے کہا 'بی جے پی کا عوام کو دیوالی کا تحفہ: زبردست مہنگائی، بی جے پی کا اپنے سرمایہ دار دوستوں کو دیوالی گفٹ: 6 ایئر پورٹس۔ سرمایہ داروں کے ساتھ سرمایہ داروں کا وکاس۔'

یہ بھی پڑھیں: عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل قرنطینہ میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.