ETV Bharat / state

Drone Shot Down in Amritsar امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

author img

By

Published : Dec 26, 2022, 9:51 AM IST

امرتسر کی بین الاقوامی سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ Drone Shot Down in Amritsar

امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا
امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

امرتسر: پنجاب کے امرتسر ضلع میں مبینہ طور پر پاکستان کی طرف سے داخل ہونے والے ڈرون کو بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے مار گرایا۔ بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستانی سرحد کے قریب پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون کو آتے دیکھا جس پر انہوں نے گولیاں چلائیں اور ڈرون کو مار گرایا۔ اس سلسلے میں بی ایس ایف کی جانب سے تلاشی مہم بھی شروع کردی گئی ہے۔ Drone Shot Down in Amritsar

  • Punjab | BSF personnel found a flying drone entering Indian territory at around 7.40pm on December 25, in Amritsar district. The drone fell near Rajatal village, Amritsar & was later recovered from the fields by the personnel: BSF pic.twitter.com/iuvtPDWo9V

    — ANI (@ANI) December 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اطلاعات کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 7.40 بجے امرتسر ضلع میں ایک ڈرون بھارتی علاقے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد بی ایس ایف جوانوں نے ڈرون پر فائرنگ کی اور یہ راجاتال گاؤں میں جاگرا۔ بعد ازاں سکیورٹی فورسز نے ڈرون کو کھیتوں سے برآمد کرلیا۔ اس سے قبل پنجاب میں بین الاقوامی سرحد عبور کر کے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے مار گرایا تھا۔ BSF Shoots Down Drone In Amritsar Sector

بی ایس ایف کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ صبح پونے آٹھ بجے کے قریب امرتسر سیکٹر میں پُلمورن سرحد کے قریب ڈرون کا علم ہوا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ڈرون پر گولی چلائیں اور اسے نیچے لے آئے۔ ڈرون ضبط کر لیا گیا۔ علاقے کی تلاشی لی جا رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس نے کہیں کوئی کھیپ تو نہیں گرائی ہے۔

واضح کہ یہ مسلسل تیسرے روز پنجاب میں ڈرون گرایا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک ویمن اسکواڈ نے سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے 3.1 کلوگرام منشیات لے جانے والے ڈرون کو مار گرایا تھا۔ منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنانے کے لیے سرحد پر تعینات جوان مستعدی کے ساتھ گشت کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : BSF shoots down Pak Drone in Amritsar پنجاب کے امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.