ETV Bharat / state

پرانی دہلی کے لیے بارش رحمت یا زحمت؟

آج کئی دنوں کی امس بھری گرمی سے بارش نے دہلی کی عوام کو نجات بخشی ہے. بارش سے جہاں ایک طرف لوگوں کو سکون ملا ہے وہیں کچھ علاقوں میں بارش مصیبت بن کر آئی ہے۔

پرانی دہلی بھاری بارش
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 1:38 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:52 PM IST

دراصل بارش کے بعد چند علاقوں میں بھرنے والے پانی سے لوگ پریشان ہیں پرانی دہلی کی متعدد سڑکیں ایسی ہیں جہاں تلاش کرنے پر بھی سڑک نظر نہیں آتی۔ کبھی کبھی تو یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ گڈھے سڑک میں ہیں یا گڈھوں میں سڑک ہے۔

بارش کے بعد ان گڈھوں میں پانی بھرنے اور سیور لائن بند ہونے سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے باڑھ آ گئی ہو۔ پرانی دہلی کے لوگوں نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں بارش کے بعد مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔

پرانی دہلی بھاری بارش، دیکھیں ویڈیو

ترکمان گیٹ کے رہنے والے وسیع عثمانی نے بتایا کہ جب بھی بارش ہوتی ہے تو یہاں پانی بھر جاتا جبکہ یہ سڑک پی ڈبلیو ڈی کے تحت آتا ہے جس کا آفس ترکمان گیٹ سے محض دو کلومیٹر کی دوری پر ہے اس کے باوجود نہ تو دہلی حکومت سنجیدہ ہے اور نہ ہی ایم سی ڈی اس طرف توجہ دیتی ہے۔

Intro:بارش اللہ کی رحمتوں میں شمار کی جاتی ہے لیکن جب بارش سے لوگوں کو پریشانی ہونے لگے تو وہ زحمت میں تبدیل ہو جاتی ہے.

Body:آج کئی دنوں کی امس بھری گرمی سے بارش نے دہلی کی عوام کو نجات بخشی ہے. بارش سے جہاں ایک طرف لوگوں کو سکون ملا ہے وہیں کچھ علاقوں میں یہ بارش مصیبت بن کر آئی ہے.

دراصل بارش کے بعد علاقوں میں بھرنے والے پانی سے لوگ پریشان ہیں پرانی دہلی کی متعدد سڑکیں ایسی ہیں جہاں تلاش کرنے پر بھی سڑک نظر نہیں آتی. کبھی کبھی تو یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ گڈھے سڑک میں ہیں یا گڈھوں میں سڑک ہے.

بارش کے بعد ان گڈھوں میں پانی بھرنے اور سیور لائن بند ہونے سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے باڑھ آ گئی ہو.

پرانی دہلی مقامی لوگوں نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں بارش کے بعد مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے.

ترکمان گیٹ کے رہنے والے وسیع عثمانی نے بتایا کہ جب بھی بارش ہوتی ہے تو یہاں پانی بھر جاتا جبکہ یہ سڑک پی ڈبلیو ڈی کے تحت آتا ہے جس کا آفس ترکمان گیٹ سے محض 2 کلومیٹر کی دوری پر ہے اس کے باوجود نہ تو دہلی حکومت سنجیدہ ہے اور نہ ہی ایم سی ڈی اس طرف توجہ دیتی ہے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

ریان ، فیض علی، اسید

محمد سرور علی

وسیع عثمانی
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.