وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ 28 نومبر کو ہونے والے 'من کی بات' پروگرام میں ممکنہ مسائل اور موضوعات پر ملک کے لوگوں کی سننا چاہتے ہیں۔
مسٹر مودی نے ہفتہ کو ٹوئٹ کیا’’میں اس مہینے کی 28 تاریخ کو منعقد ہونے والے 'من کی بات' پروگرام میں ممکنہ مسائل اور موضوعات پر آپ سے سننا چاہتا ہوں۔’مائی گوو‘ اور ’نمو ایپ‘ پر شیئر کریں یا اپنا پیغام ریکارڈ کریں‘‘۔
یہ بھی پڑھیں:
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ماننا ہے کہ 'من کی بات' ایک ایسا ذریعہ ہے جہاں مثبت باتیں ہوتی ہے، حساسیت ہوتی ہے۔ 'من کی بات' میں ہم مثبت گفتگو کرتے ہیں۔
یو این آئی