ETV Bharat / state

Naved Hamid on Against Nupur Sharma: وزیراعظم نوپور شرما کے خلاف کارروائی کریں، نوید حامد - گستاخ رسولؒ نوپور شرماکے خلاف کارروائی کا مطالبہ

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ارسال ایک مکتوب میں گستاخ رسولﷺ نوپور شرما کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ وہیں انسانی حقوق کی تنظیم ’فورم فار سول رائٹس‘ کے چیئرمین سید منصور آغا نے کہا کہ پولیس کو فوری طور پر نوپور شرما کے خلاف کارروائی کرکے انہیں گرفتار کرنا چاہیے۔' Nupur Sharma’s Remarks on Prophet

Nupur Sharma’s Remarks on Prophet
وزیراعظم نوپور شرماکے خلاف کارروائی کریں: نوید حامد
author img

By

Published : Jun 4, 2022, 6:14 PM IST

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ارسال ایک مکتوب میں گستاخ رسولﷺ نوپور شرما کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا Prime Minister Modi Should Take Action Against Nupur Sharma۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ نوپور شرما نے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی Nupur Sharma’s remarks on Prophet کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 'امید ہے کہ وزیر اعظم نوپور شرما کے بیان سے اتفاق نہیں کریں گے اور ان پر جذبات بھڑکانے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ وہ نوپر شرما کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیں۔'

انسانی حقوق کی تنظیم ’فورم فار سول رائٹس‘ کے چیئرمین سید منصور آغا نے کہا کہ پولیس کو فوری طور پر نوپور شرما کے خلاف کارروائی کرکے انہیں گرفتار کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق ان کا بیان مسلمانوں کے جذبات مجروح کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بیان آئین و دستور کے بھی خلاف ہے۔ لہٰذا اس معاملے پر کارروائی ضروری ہے، تاکہ آئندہ کوئی شخص ایسی گستاخی نہ کرے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.