ETV Bharat / state

لداخ کے رکن پارلیمان کی تقریرکی ستائش - وزیر داخلہ امت شاہ

لداخ سے بی جے پی کے رکن پارلیمان جامیانگ شیئرنگ نامگیال نے پارلیمنٹ میں آرٹیکل 370 پر کی گئی تقریرکی سبھی بی جےپی اراکین پارلیمان، وزیر داخلہ امت شاہ، خاتون و اطفال بہبود کی وزیر اسمرتی ایرانی نے انکی تعریف کی۔

لداخ کے رکن پارلیمان کی تقریر کی ہوئی تعریف
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 1:54 PM IST

جامیانگ نے اپنے تقریر کے دوران دفعہ 370 کی مخالفت کرنے والوں پر تنقید کی۔انہوں نے پارلیمنٹ میں کہا کہ پہلی مرتبہ لداخ کے عوام کے جذباتوں کو سنا جارہا ہے۔

لداخ کے رکن پارلیمان کی تقریر کی ہوئی تعریف

جامیانگ شیئرنگ کی تعریف لوک سبھا کے صدر اوم بڑلا نے بھی کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹوئیٹ کرکے جامیانگ کو انکی تقریر کے لیے مبارک باد دی۔

جامیانگ نے اپنی تقریر کے شروعات میں کہا کہ جو غلطیاں پنڈت جواہر لعل نہرو کی قیادت میں کانگریس نے کی اس میں بہتری ہونے جارہی ہے اور ہم اس کا استقبال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ لوک سبھا میں وزیر داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 370 کے دفعات کو منسوخ کرنے اور جموں وکشمیر کے تنظیم نو بل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.