ETV Bharat / state

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 99.16 روپے فی لیٹر اب تک کی بلند ترین سطح پر برقرار رہی۔

پٹرول اور ڈیزل
petrol and diesel price
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 11:22 AM IST

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی، معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 99.16 روپے فی لیٹراب تک کی بلند ترین سطح برقرار رہی۔ جمعہ کو پٹرول 35 پیسے مہنگا ہوا تھا جبکہ ڈیزل کی قیمت مسلسل چوتھے دن 89.18 روپے فی لیٹر پر برقرار رہی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا موجودہ عمل 4 مئی سے شروع ہوا تھا۔ دہلی میں مئی اور جون میں پٹرول 8.41 روپے اور ڈیزل 8.45 روپے مہنگا ہوا تھا۔

پٹرول اور ڈیزل
petrol and diesel price
ملک کے دوسرے شہروں میں بھی آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رہی۔ ممبئی میں پٹرول 105.24 روپے اور ڈیزل 96.72 روپے فی لیٹر رہا۔ چنئی میں پٹرول 100.13 روپے اور ڈیزل 93.72 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔ کولکاتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 99.04 روپے اور ڈیزل کی قیمت 92.03 روپے رہی۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنا پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد ہوتا ہے۔آج ملک کے چار میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل ہیں۔شہر کا نام —— پیٹرول —— ڈیزل دہلی ——— 99.16 ——— 89.18ممبئی —— 105.24 ——— 96.72چنئی —— 100.13 -——— 93.72کولکاتا —— 99.04 ——— 92.03یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.