ETV Bharat / state

MCD Election 2022 بٹلہ ہاؤس اور شاہین باغ میں اسدالدین اویسی کے جلسے کی تیاری

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 7:35 AM IST

دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنما اپنی پارٹیوں کے امیدواروں کے لیے انتخابی تشہیر میں زور و شور سے مصروف ہیں۔ MCD Election 2022

بٹلہ ہاؤس اور شاہین باغ میں اسدالدین اویسی کے جلسے کی تیاری

نئی دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن 2022 کے انتخابات کی تاریخ جوں ہی قریب آتی جارہی ہے، امیدواروں کی حمایت میں قومی رہنما بھی میدان میں اترتے اور جلسے جلوس میں شرکت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اسی کو لے کر قومی دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقے بٹلہ ہاوس اور ابوالفضل، شاہیں باغ وارڈوں میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے جلسے ہونے والے ہیں جس میں پارٹی کے سربراہ اسدالدین اویسی شرکت کر رہے ہیں۔

اویسی کی آمد کے پیش نظر ایم ائی ایم کے کارکنان میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ وہیں جب نمائندہ ای ٹی وی بھارت بٹلہ ہاؤس، ابولفضل کے مقامی لوگوں سے بات چیت کی تو انہوں نے اپنے وارڈ کے مسائل اور رہنما و پارٹیوں کے بارے میں اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔ MCD Election 2022

یہ بھی پڑھیں : Delhi MCD Election 2022 ایم سی ڈی انتخابات میں دہلی فسادات اور مقامی مسائل پر عوام کی رائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.