ETV Bharat / state

'ای وی ایم کا بٹن پیار سے دبے گا' - جسٹس، لیبرٹی، ایکوالیٹی اینڈ فرٹرنٹی

پرشانت کشور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو دہلی میں ای وی ایم کا بٹن پیار سے دبے گا۔ زور کا جھٹکا دھیرے سے لگنا چاہیے، تاکہ آپسی بھائی چارہ اور ہم آہنگی خطرے میں نہ پڑے۔

'ای وی ایم کا بٹن پیار سے دبے گا'
'ای وی ایم کا بٹن پیار سے دبے گا'
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 3:44 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:49 AM IST

جے ڈی یو کے ریاستی نائب صدر پرشانت کشور نے ٹوئٹ کے ذریعے دہلی اسمبلی انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے امت شاہ پر نکتہ چینی کی ہے۔

پرشانت کشور نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 8 فروری کو دہلی میں ای وی ایم کا بٹن تو پیار سے ہی دبے گا، زور کا جھٹکا دھیرے سے لگنا چاہیے، تاکہ آپسی بھائی چارہ اور ہم آہنگی خطرے میں نہ پڑے۔ جسٹس، لیبرٹی، ایکوالیٹی اینڈ فرٹرنٹی۔

پرشانت کشور ٹوئٹ
پرشانت کشور ٹوئٹ

واضح رہے کہ امت شاہ نے دہلی انتخابات میں لوگوں کو ای وی ایم کا بٹن زور سے دبانے کی اپیل کی تھی، تاکہ شاہین باغ تک اس کی آواز پہنچے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.