ETV Bharat / state

Omicron Scare In Delhi: کورونا کا ٹیکہ نہیں لگانے پر میٹرو اور بسوں میں داخلے پر پابندی کا امکان

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 5:03 PM IST

ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق Omicron Case Detected in karnataka ہو گئی ہے۔ کرناٹک کے دو افراد میں اومیکرون Omicron Case پایا گیا ہے ۔ جس کے بعد دارالحکومت دہلی میں لوگوں کو تیسری لہر سے بچانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جس کے پیش نظر ٹرانسپورٹ میں بغیر ویکسین کے لوگوں کے داخلے پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

کورونا کا ٹیکہ نہیں لگانے پر میٹرو اور بسوں میں داخلے پر پابندی کا امکان

دنیا بھر میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون Omicron Case کے خطرے کے بعد دارالحکومت دہلی میں لوگوں کو تیسری لہر سے بچانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔اس کے پیش نظر دہلی کے عوامی مقامات Public Place اور خاص طور پر میٹرو اور بسوں جیسے پبلک ٹرانسپورٹ Public Transports میں بغیر ویکسین کے لوگوں کے داخلے پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق دہلی حکومت Delhi Government نے اپنی تیاریوں میں اس سمت میں قدم اٹھانے کی تجویز پیش کی ہے جو 15 دسمبر کے بعد تمام عوامی مقامات All public places جیسے ہوٹلوں، مالز، مندروں وغیرہ میں ان لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جائےگی جنہوں نے کوئی خوراک نہیں لی ہے۔ 31 مارچ تک یہ پابندی ان تمام لوگوں کے لیے ہوگی جنہوں نے دونوں خوراکیں نہیں لگائی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ بات نہ صرف اس وقت کے خطرات بلکہ مستقبل کے اندیشے کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے کہی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Guidelines for International Travelers: امیکرون کے پیش نظربین الاقوامی مسافروں کے لیے سخت ہدایات

اس سے قبل دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال Delhi CM Arvind Kejriwal نے کورونا کے حوالے سے سرکاری اسپتالوں میں تیاریوں کی بات کی تھی۔ جس میں تمام ہسپتالوں میں موجودہ انتظامات کو بہتر بنانے اور نئے بستروں کی تیاری کا دعویٰ بھی کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.