ETV Bharat / state

دہلی: لاپتہ بچے کی لاش نالے سے ملی - امن وہار

قومی دارالحکومت دہلی کے امن وہارعلاقے میں پولیس کو تین روز سے گمشدہ بچے کی لاش ملی ہے۔

دہلی میں لاپتہ بچے کی لاش نالے سے ملی
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 3:03 PM IST

پولیس نے بچے کے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو خاندان کے سپرد کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بچے کا نام سمرتھ ہے اور وہ کرکی ایکسٹینشن میں رہتا تھا۔
سمرتھ منگل کے شام اپنے گھر کےباہر سے لا پتہ ہو گیا تھا۔ جب دیر رات تک گھر نہیں پہنچا تو سمرتھ کے اہل خانہ نے اطراف کے علاقے میں اسے تلاش کرنا شروع کیا۔ جب کچھ پتہ نہیں چلا تو بچے کے والدین نے پولیس میں لاپتہ ہونے کا معاملہ درج کرایا۔
کچھ وقت کے بعد بچے کے والد کے پاس نامعلوم لوگوں نے فون کیا اور روپے کا مطالبہ کیا۔ بدمعاشوں نے بچے کو واپس لوٹانے کے لیے 25 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔
سمرتھ کے والد نے رقم دینے کے لیے حامی بھر دی تھی۔ بدمعاشوں نے یہ کہہ کر فون رکھ دیا کہ وہ تھوڑی دیر میں دوبارہ فون کرکے بتائیں گے کہ پیسے کہاں لانے ہیں لیکن دوبارہ بدمعاشوں کا فون نہیں آیا اور جمعہ کے روز بچے کی لاش نالے سے برآمد کی گئی۔
سمرتھ کے خاندان نے پولیس پر لاپروائی برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Intro:नार्थ वेस्ट डिस्ट्रक्ट के अमन विहार इलाके में तीन दिन से लापता बच्चे की नाले में लाश मिलने से सनसनी फ़ैल गयी है. पुलिस ने पोस्टमार्टम के बाद शव बच्चे के परिवार को सौंप दिया है.

Body:पुलिस ने मामला दर्ज कर छानबीन शुरू कर दी, फिरौती की रिकॉर्डिंग सुनने के बाद पुलिस ने बच्चे की हत्या के पीछे किसी जानकार के हाथ होने की आशंका जताई है. मृतक बच्चे का नाम समर्थ बताया जा रहा है जो परिवार के साथ किरारी एक्सटेंशन में रहता था, और वह मंगलवार शाम से अपने घर के बाहार से लापता हो गया था. जब वह शाम तक घर नहीं पहुंचा तो परिवार वालों ने पड़ोसियों और रिश्तेदारों के साथ आस पास के इलाकों में उसकी खोजबीन शुरू कर दी, जब काफी देर तक बच्चे का कुछ पता नहीं चला तो अमन विहार थाने में बच्चे के लापता होने की रिपोर्ट दर्ज कराई.

कुछ समय बाद बच्चे के पिता के पास फिरौती के लिए फ़ोन आया जिसमे अपहरणकर्ता ने बच्चे को लौटाने के लिए पच्चीस लाख रूपये की मांग की थी और साथ ही यह धमकी भी दी की यदि वो किसी को इस बारे में जानकारी देगा तो बच्चे की लाश ही उसे मिलेगी. बच्चे के पिता ने रकम देने के लिए हामी भर दी जिसके बाद अपरहणकर्ता ने यह कह कर फ़ोन रख दिया की वह थोड़ी देर में फ़ोन कर बताएगा कि पैसा कहाँ लाना है.Conclusion:लेकिन अपहरणकर्ता ने कोई फ़ोन नहीं किया, और कल नाले में उस बच्चे की लाश मिलने पर घरवालों का रो-रो कर बुरा हाल है. साथ ही परिवार वालो का कहना है की पुलिस ने इस मामले को गंभीरता से नहीं लिया जिसके चलते आज उनका बच्चा उनसे दूर हो गया. ऐसे में देखना ये है की क्या पुलिस उस मासूम के कातिल को पकडने में कामयाब होगी या नहीं.

बाईट : मृतक का पिता
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.