ETV Bharat / state

نوئیڈا: کووڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پولیس سخت - نوئیڈا اور این سی آر میں کووڈ 19

کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کے ساتھ جرمانہ بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے سبھی تھانہ حلقوں میں پی سی آر، مائک موبائل جیپ، پیدل گشت ٹیم اور پولیس افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

نوئیڈا: کووڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پولیس سخت

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 5:53 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا اور این سی آر میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے پولیس نے سختی برتنی شروع کر دی ہے۔ پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے سبھی تھانہ حلقوں میں پی سی آر، مائک موبائل جیپ، پیدل گشت ٹیم اور پولیس افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

نوئیڈا: کووڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پولیس سخت

علاقے میں کووڈ گائیڈ لائن، دو گز کی سماجی دوری اور کرفیو کے بارے میں مسلسل اناؤنس کیا جا رہا ہے۔ کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کے ساتھ جرمانہ بھی عائد کیا جا رہا ہے۔

نائٹ کرفیو اور کووڈ پروٹوکول پر عمل کرانے کے لئے نوئیڈا کے 8 آئی پی ایس افسران مستعد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہسپتال میں لاشیں بدل گئیں، نارائن نے نفیسہ کی آخری رسومات ادا کردی

پولیس کمشنر آ لوک سنگھ کا کہنا ہے کہ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ وہیں پنچایتی انتخابات بھی پولیس کے لئے ایک چیلنج بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.