ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دروان پولیس کی سرگرمیاں - کورونا وائرس کا قہر

مہاراشٹر وزارت صحت کے مطابق، ریاست میں کورونا کے چھ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے پانچ معاملے ممبئی کے ہیں اور ایک ناگپور کا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں مثبت معالوں کی تعداد بڑھ کر 159 ہوگئی ہے۔

لاک ڈاؤن کے دروان پولیس کی سرگرمیاں
لاک ڈاؤن کے دروان پولیس کی سرگرمیاں
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 10:07 AM IST

دوسری طرف، چھتیس گڑھ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے اور کورونا وائرس سے تحفظ کے دوران غیر ملکی سفر کے بارے میں معلومات چھپانے پر پولیس 28 معاملے درج کیے ہیں۔

ریاست کے اعلی پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور غیر ملکی سفر کی معلومات کو چھپانے کے لئے 28 معاملے درج کیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع رائے پور میں ایک معاملہ، دھمتری میں ایک، درگ میں پانچ ، ایک درگ میں اس طرح تمام ریاست کے تمام علاقں سے 28 مقدمے درج کیے گئے ہیں۔

پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پولیس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 188 ، 269 اور 270 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل، ڈی ایم اوستھی نے تمام انسپکٹر جنرل پولیس اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو لاک ڈاؤن پر سختی کرنے کی اپیل کی ہے۔

اوستھی نے کہا ہے کہ پولیس کو لاک ڈاؤن کی پیروی کرتے ہوئے اپنا انسانی چہرہ برقرار رکھنا چاہئے۔ عام شہریوں کے ساتھ مار پیٹ ، بدسلوکی جیسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔ پولیس کے تمام اضافی سپرنٹنڈنٹ ، سٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور سب ڈویژن پولیس افسران اس کے لئے ذمہ دار ہوں گے۔ وہ پولیس فورس کا حوصلہ برقرار رکھنے اور لاک ڈاؤن کی پیروی کرنے کے لئے اس علاقے کا مستقل دورہ کریں۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کو ضروری خدمات جیسے دودھ، پانی، بجلی، دوائی کی دکانیں، راشن دکان، سبزیوں اور پھلوں کی دکانیں وغیرہ کی خدمات حاصل کرائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.