ETV Bharat / state

MP to Meet Athletes Today: وزیر اعظم مودی آج کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والے اتھلیٹ سے ملاقات کریں گے - برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 Commonwealth Games میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ میں سب سے زیادہ تمغے جیتے ہیں۔

وزیر اعظم مودی آج کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والے اتھلیٹ سے ملاقات کریں گے

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 9:22 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 کے تمغہ جیتنے والوں سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صبح 11 بجے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ہندوستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔MP to Meet Athletes Today

ہندوستان نے برمنگھم میں اپنی مہم کا اختتام 22 طلائی، 16 چاندی اور 23 کانسے کے تمغوں کے ساتھ کیا۔ وزیراعظم نے برمنگھم روانگی سے قبل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کھلاڑیوں سے بات کی تھی۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ وہ سی ڈبلیو جی سے واپس آنے پر کھلاڑیوں سے ملنے کا وقت نکالیں گے۔ اب وزیر اعظم اپنا وعدہ پورا کرنے والے ہیں۔

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ میں سب سے زیادہ تمغے جیتے ہیں۔

ہندوستان ان کھیلوں میں 18ویں بار حصہ لے رہا ہے اور مجموعی طور پر 104 مرد اور 103 خواتین نے حصہ لیا۔ ہندوستان کے لیے مردوں نے 35 اور خواتین نے 26 تمغے جیتے ہیں۔ ہندوستان نے کشتی میں کل 12 تمغے جیتے ہیں۔ ہندوستانی پہلوانوں نے اس کھیل میں 6 طلائی، ایک چاندی اور 5 کانسی کے تمغے جیتے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.