پی ایم او آفس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ وہ کل شام میں چار بجے ملک سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ اَن لاک ون کل یعنی 30 جون کو ختم ہو جائے گا۔
وزارت برائے امور داخلہ اَن لاک ٹو کے تعلق سے کل نئی گائیڈ لائن جاری کرے گی جس پر یکم جولائی سے عمل درآمد ہوگا۔