ETV Bharat / state

وزیراعظم کو ملک میں ہو رہے احتجاج پر سوچنا چاہیئے - صرف مسلمانوں کے خلاف نہی

کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ نے شہریت ترمیمی قانون پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظیم کو ملک میں ہو رہے احتجاج پر سوچھنا چاہیئے

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 1:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:54 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی کو اس بات کا نوٹس لینا چاہئے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے اور لوگ احتجاج کیوں کررہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ حزب اختلاف میں ہونے کی وجہ سے ان باتوں کا اظہار نہیں کر رہے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے ان صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کا مستقبل غیر یقینی ہتا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'شہریت ترمیمی قانون صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ یہ تمام طبقات کے خلاف ہے۔ وزیراعظم کو ان تمام امور کو کھلے ذہن سے سوچنا چاہیے اور اس کا حل نکالنا چاہئے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.