ETV Bharat / state

Mann Ki Baat مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں - من کی بات کے لیے خیالات اور تجاویز

پی ایم مودی نے ریڈیو اور دور درشن پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کی ہیں۔ Last Episode of Mann ki Baat 2022

مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 12:35 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی 25 دسمبر کو آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے ہم وطنوں سے من کی بات کریں گے اور اس کے لیے انہوں نے لوگوں سے تجاویز مانگی ہیں۔ مودی ریڈیو اور دور درشن پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے ہم وطنوں سے روبرو ہوں گے، پی ایم مودی کا آئندہ اتوار کو نشر ہونے والا یہ پروگرام 2022 کا آخری پروگرام ہے۔ اس کے لیے انہوں نے اہل وطن سے تجاویز طلب کی ہیں۔ ideas and suggestions for Mann Ki Baat

انہوں نے منگل کو ٹویٹ کیا، "2022 کی آخری من کی بات اس مہینے کی 25 تاریخ کو ہوگی۔ میں پروگرام کے لیے آپ کی تجاویز حاصل کرنے کا منتظر ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ نمو ایپ، مائی گو پر لکھیں یا 7800-11-1800 پر اپنا پیغام ریکارڈ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: مودی نے من کی بات کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.