ETV Bharat / state

مودی- شاہ نے رکشا بندھن پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی - رکھشا بندھن کا تہوار

وزیراعظم مودی نے مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 'رکشا بندھن کے مقدس تہوار پر ملک کے تمام لوگوں کو بہت بہت مبارکباد'۔

مودی- شاہ نے رکھشا بندھن پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 11:07 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی اور نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو بہن۔بھائی کے رشتہ کے مقدس تہوار رکشا بندھن پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم مودی نے مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 'رکشا بندھن کے مقدس تہوار پر ملک کے تمام لوگوں کو بہت بہت مبارکباد'۔

وہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہن بھائی بہن کے تعلقات کے مقدس تہوار رکھشا بندھن پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے تمام لوگوں کو رکشا بندھن کے مقدس تہوار پر دلی مبارکباد۔'

مزید پڑھیں: کووند نے ملک کے باشندوں کو رکشا بندھن کی مبارکباد دی

خیال رہے کہ وزیر داخلہ اتوار کے روز کورونا پازیٹو پائے گئے تھے اور وہ گروگرام کے میدانتا اسپتال میں علاج کے لئے داخل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.