ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کے خلاف پی ایل پونیا کا ردعمل

ہجومی تشدد کے خلاف مسلم اور دلت ایک پلٹ فارم پر نظر آ رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 5:57 PM IST

ہجومی تشدد کے خلاف پی ایل پونیا کا ردعمل

اکھل بھارتی دلت مسلم ادھیکار منچ کے ذریعہ دارالحکومت دہلی کے پریس کلب میں یہ اعلان کیا ہے کہ ہجومی تشدد کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ہجومی تشدد کے خلاف پی ایل پونیا کا ردعمل

پریس کانفرنس کے دوران سابق رکن پارلیمان پی ایل پونیا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ برس میں ہجومی تشدد کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے وہ افسوس ناک ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مودی حکومت میں نہ صرف اقلیتوں پر حملہ کیا جا رہا ہے بلکہ بلکہ دلتوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پی ایل پونیا نے کہا کہ اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے دلت مسلم کو ایک ہونے کی ضرورت ہے۔

Intro:مسلم دلت نے ایک پلیٹ فارم پر آکر ہجومی تشدد کے خلاف جنگ چھیڑنے کا اعلان کیا اور تشدد کے شکار لوکوں کی مدد کا اعلان کیا.

Body:اکھل بھارتی دلت مسلم ادھیکار منچ کے ذریعہ دارالحکومت دہلی کے پریس کلب میں یہ اعلان کیا کہ اب ہجومی تشدد کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی.

اس پریس کانفرنس کے دوران منچ کے صدر اور سابق رکن پارلیمان پی ایل پونیا نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 5 برسوں میں جس طرح سے ہجومی تشدد کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے وہ افسوسناک ہے. اور مودی حکومت کے لیڈران کی جانب سے ہجومی تشدد کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے.

انہوں نے بتایا کہ مودی حکومت میں نہ صرف اقلیتوں پر وار کیا گیا بلکہ دلتوں کو بھی اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا ہے ایسے میں ہمیں ایک ہونے کی ضرورت ہے تاکہ ہجومی تشدد کے خلاف جنگ لڑی جا سکے.

Conclusion:پی ایل پونیا، سابق رکن پارلیمان، اور اکھل بھارتی دلت مسلم ادھیکار منچ کے صدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.