ETV Bharat / state

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 1:56 PM IST

آئل مارکیٹنگ کے شعبے کی اہم کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، دہلی میں آج پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتیں بالترتیب 81.86 روپے سے 72.93 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہیں۔

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

سرکاری تیل کمپنیوں نے اتوار کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

ہفتے کے روز دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ پٹرول کی قیمت 11 سے 14 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 پیسے کمی کی گئی تھی۔
تجارتی شہر ممبئی میں بھی دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 88.51 روپے اور 79.45 روپے فی لیٹر پر رہیں۔
کولکاتہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 83.36 اور 76.43 روپے فی لیٹر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں:زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ، 542 ارب ڈالر پر پہنچے
ملک کے چوتھے سب سے بڑے شہر ، چنئی میں پٹرول کی قیمت 84.85 روپے اور ڈیزل 78.26 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.