ETV Bharat / state

چھ ماہ بعد سستا ہوا پیٹرول - آئل مارکیٹنگ کمپنیوں

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً چھ ماہ بعد کمی کی ہے، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کردی گئی ہے۔

چھ ماہ بعد سستا ہوا پیٹرول
چھ ماہ بعد سستا ہوا پیٹرول
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 9:52 AM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول کی قیمت آج نو پیسے گھٹ کر 81.99 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

چھ ماہ بعد سستا ہوا پیٹرول
چھ ماہ بعد سستا ہوا پیٹرول

ممبئی میں بھی اس کی قیمت میں نو پیسے کی کمی سے اب یہ 88.64 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، کولکاتا اور چنئی میں اس کی قیمت میں آٹھ، آٹھ پیسے کی کمی کی گئی تھی، کلکتہ میں ایک لیٹر پٹرول آج 83.49 روپے اور چنئی میں 84.96 روپے میں فروخت ہوا۔

اس سال 16 مارچ کے بعد پہلی بار پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں یومیہ بنیاد پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لیتی ہیں، نئی قیمت روز صبح چھ بجے سے نافذ ہوتی ہے۔

دہلی اور کولکتہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 11، 11 پیسے کی کمی سے 73.05 اور 76.55 روپے فی لیٹر تک کمی واقع ہوئی ہے۔ ممبئی میں یہ 12 پیسے کی کمی سے 79.57 روپے اور چنئی میں 10 پیسے کی کمی سے 78.38 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ملک کے چار بڑے میٹرو میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) اس طرح رہی۔

میٹروشہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل

دہلی ------------ 81.99 (-09 پیسے) ------- 73.05 (-11 پیسے)

کولکتہ --------- 83.49 (-08 پیسے) ------- 76.55 (-11 پیسے)

ممبئی ------------- 88.64 (-09 پیسے) ------- 79.57 (-12 پیسے)

چنئی ------------ 84.96 (-08 پیسے) ------- 78.38 (-10 پیسے)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.