ETV Bharat / state

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مستحکم - پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مستحکم

عالمی منڈی میں خام تیل کے داموں میں گراوٹ کے باوجود ملک میں پٹرول اور ڈیزل (Petrol and Diesel Prices) کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں۔

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مستحکم
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مستحکم
author img

By

Published : Nov 22, 2021, 1:44 PM IST

نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باوجود گھریلو سرکاری تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کوئی راحت نہیں دی، جس کی وجہ سے دارالحکومت دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اٹھارہویں دن بھی مستحکم رہیں۔

مرکزی حکومت کی طرف سے دیوالی کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل (Petrol and Diesel Prices) پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے فی لیٹر کی کمی سے ملک میں ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کمی آئی۔

مزید پڑھیں:

اتر پردیش، کرناٹک سمیت ملک کی 22 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے ان دونوں مصنوعات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کر دیا جس سے متعلقہ ریاستوں میں ان دونوں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے۔ اس کے بعد سے آج بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.