ETV Bharat / state

پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم

بھارت میں لگاتار 28 ویں روز بھی گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

Breaking News
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 2:03 PM IST

ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو کمی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 38 دنوں سے مستحکم ہے۔ پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو 7 سے 8 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بہت زیادہ اٹھا پٹخ دیکھنے کو نہیں مل رہی ہیں۔ امریکہ میں تیل کا اسٹوریج بڑھنے اور مانگ کے حوالہ سے خام تیل کی کمزوری برقرار ہے۔ وہیں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے بھی مانگ کے بارے میں تشویشات ہیں۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے امریکہ اور یوروپ میں مانگ کے بارے میں تشویش پائی جاتی ہے۔

تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے، کولکتہ میں پٹرول 82.59 اور ڈیزل 73.99 اور چنئی میں پٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.