ETV Bharat / state

کرفیو کے دوران شراب خریدنے نکلا شخص، کہا اگر شراب خریدوں گا تو حکومت کو ٹیکس ملے گا - ویک اینڈ کرفیو

دارالحکومت دہلی میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر ویک اینڈ کرفیو لگایا گیا، اسی دوران سڑک پر نکلے ایک شخص سے پولیس نے باہر نکلنے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ وہ شراب خریدنے جارہا ہے، جس سے حکومت کو ٹیکس ملے گا۔

person who came out during the curfew said that government will get tax if I buy liquor  in delhi
کرفیو کے دوران شراب خریدنے نکلا شخص،
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 10:14 AM IST

دہلی میں کرفیو کے دوران بھی کئی لوگ بلا ضرورت باہر نکلنے سے گریز نہیں کررہے ہیں، ایسے ہی کئی لوگوں کا ویڈیو ساؤتھ ایسٹ کے ڈی سی پی کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جس میں باہر گھومنے والے افراد پولیس کے سامنے باہر نکلنے کے بہانے بناتے ہوئے نظر آئے۔

وہیں ایک شخص باہر نکلنے کی وجہ سے شراب خریدنا بتایا اور کہا کہ اس سے حکومت کو ٹیکس ملے گا۔

کرفیو کے دوران شراب خریدنے نکلا شخص

ویک اینڈ کرفیو کے دوران جہاں کئی لوگ ضرورت کے مطابق باہر نکلے وہیں کئی لوگ بلاضرورت باہر نکلے۔جب پولیس نے ان کو روک کر پوچھ گچھ کی تو طرح طرح کے بہانے تو کچھ لوگ پولیس سے بحث کرتے ہوئے دیکھائی دیئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.