ETV Bharat / state

بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر کے 11 برس، عوام کے تاثرات - batla house encounter news

بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر کے 11 برس مکمل ہوگئے ہیں لیکن اوکھلا میں رہنے والے لوگ آج بھی خوف زدہ ہیں۔

بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر کی 11 ویں برسی ، عوام کے تاثرات
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 9:21 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:29 AM IST

آج بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر کی گیارہ برس ہوگئے ہیں۔ مقامی باشندوں کے مطابق آج ہی کے روز یعنی 19 ستمبر 2008 کو جب بٹلہ ہاؤس میں گولیاں چلی تو پوری دہلی میں ہلچل مچ گئی۔

مقامی باشندہ ضیاء چوہدری نے کہا کہ ' آج انکاؤنٹر کو 11 برس گزر گئے لیکن اب تک اوکھلا میں رہنے والے لوگ اس کے شکار ہیں۔ اوکھلا میں رہنے والے لوگوں کو نہ بینک سے لون ملتا ہے اور نہ ہی انہیں لوگ اچھی نظر سے دیکھتے ہیں۔'

ذاکر نگر میں رہنے والے ضیاء چوہدری بتاتے ہیں کہ 'آج یہ حالت ہے کہ کیب ڈرائیور بھی علاقے میں آنے سے کتراتے ہیں۔'

بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر کے 11 برس مکمل

انہوں نے کہا کہ 'انکاؤنٹر فرضی تھا کیونکہ جو بات پولیس نے اپنی تفتیش میں رکھی ہے۔ وہ بھروسہ کرنے لائق نہیں ہے۔'

مزید پڑھیں : فلم'بٹلہ ہاؤز' پر پابندی کے لیے درخواست دائر

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بٹلہ ہاؤس میں واقع ایل 18 کی چوتھی منزل پر ہی پولیس نے انکاؤنٹر کیا تھا۔ پولیس کی نیت پر بھی تب سوال کھڑے کیے گیے تھے اور جو حقائق سامنے آئے ان پر یقین کرنا بھی مشکل ہے۔

واضح رہے کہ حالانکہ حال ہی میں بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر پر ایک فلم بھی ریلیز ہوئی ہے، اس انکاؤنٹر کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

Intro:بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر کی 11 ویں برسی کے موقع پر اوکھلہ میں رہنے والے لوگوں کا رد عمل.

Body:19 ستمبر سنہ 2008 میں جب بٹلہ ہاوس میں گولیاں چلی تو پوری دہلی میں ہل چل مچ گئی.

آج انکاؤنٹر کو 11 برس گزر گئے لیکن اب تک اوکھلا میں رہنے والے لوگ اس کا شکار ہیں اوکھلا میں رہنے والے لوگوں کو نہ بینک سے لون ملتا ہے اور نہ ہی انہیں لوگ اچھی نظر سے دیکھتے ہیں.

زاکر نگر میں رہنے والے ضیاء چوہدری بتاتے ہیں کہ آج یہ حالت ہے کہ کیب ڈرائیور بھی علاقے میں آنے سے کتراتے ہیں. انہوں نے کہا کہ انکاؤنٹر فرضی ہے کیونکہ جو باو پولیس نے اپنی تفتیش میں رکھی ہیں وہ بھروسہ کرنے لائک نہیں ہے.

قابل ذکر ہے ایل 18 کی چوتھی منزل پر ہی پولیس نے انکاؤنٹر کیا تھا. پولیس کہ نیت پر بھی تب سوال کھڑے کیے گیے تھے اور جو حقائق سامنے آئے ان پر یقین کرنا بھی مشکل ہے.

حالانکہ حال ہی میں بٹلہ ہاوس انکاؤنٹر پر ایک فلم بھی ریلیز ہوئی ہے، اس انکاؤنٹر کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

شما خان سماجی کارکن
مصعود رضا خان طالب علم
ضیاء چوہدری مقامی باشندہ
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.